☝️سورۃ یوسف آیت63☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت63☝️🌹

فَلَمَّا رَجَعُـوٓا اِلٰٓى اَبِيْـهِـمْ قَالُوْا يَآ اَبَانَا مُنِعَ مِنَّا الْكَيْلُ فَاَرْسِلْ مَعَنَـآ اَخَانَا نَكْـتَلْ وَاِنَّا لَـهٝ لَحَافِظُوْنَ (63)

پھر جب اپنے باپ کے ہاں پہنچے تو کہا اے باپ! ہمارا پیمانہ روک لیا گیا پس آپ ہمارے ساتھ ہمارے بھائی کو بھیج دیجیے کہ ہم پیمانہ لائیں اور بے شک ہم اس کے نگہبان ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --