☝️سورۃ یوسف آیت46☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت46☝️🌹

يُوْسُفُ اَيُّـهَا الصِّدِّيْقُ اَفْتِنَا فِىْ سَبْـعِ بَقَرَاتٍ سِـمَانٍ يَّاْكُلُـهُنَّ سَبْـعٌ عِجَافٌ وَّسَبْـعِ سُنْبُلَاتٍ خُضْرٍ وَّاُخَرَ يَابِسَاتٍۙ لَّـعَلِّـىٓ اَرْجِــعُ اِلَى النَّاسِ لَعَلَّهُـمْ يَعْلَمُوْنَ (46)

اے یوسف اے سچے! ہمیں اس کی تعبیر بتلا کہ سات موٹی گایوں کو سات دبلی کھا رہی ہیں اور سات سبز خوشے ہیں اور سات خشک، تاکہ میں لوگوں کے پاس لے جاؤں شاید وہ سمجھ جائیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --