بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یوسف آیت42☝️🌹 مئی 18, 2023 وَقَالَ لِلَّـذِىْ ظَنَّ اَنَّهٝ نَاجٍ مِّنْـهُمَا اذْكُرْنِىْ عِنْدَ رَبِّكَ ؕ فَاَنْسَاهُ الشَّيْطَانُ ذِكْـرَ رَبِّهٖ فَلَبِثَ فِى السِّجْنِ بِضْعَ سِنِيْنَ (42) اور ان دونوں میں سے جسے یوسف نے بچنے والا سمجھا تھا کہہ دیا کہ تو اپنے آقا سے میرا بھی ذکر کرنا، پھر شیطان نے اسے اپنے آقا سے ذکر کرنا بھلا دیا، پھر قید میں کئی برس رہا۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin