بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یوسف آیت37☝️🌹 مئی 11, 2023 قَالَ لَا يَاْتِيْكُمَا طَعَامٌ تُرْزَقَانِهٓ ٖ اِلَّا نَبَّاْتُكُـمَا بِتَاْوِيْلِـهٖ قَبْلَ اَنْ يَّاْتِيَكُمَا ۚ ذٰلِكُمَا مِمَّا عَلَّمَنِىْ رَبِّىْ ۚ اِنِّـىْ تَـرَكْـتُ مِلَّـةَ قَوْمٍ لَّا يُؤْمِنُـوْنَ بِاللّـٰهِ وَهُـمْ بِالْاٰخِرَةِ هُـمْ كَافِرُوْنَ (37) کہا جو کھانا تمہیں دیا جاتا ہے وہ ابھی آنے نہ پائے گا کہ اس سے پہلے میں تمہیں اس کی تعبیر بتلا دوں گا، یہ ان چیزوں سے ہے جو میرے رب نے مجھے سکھائی ہیں، بے شک میں نے اس قوم کا مذہب ترک کر دیا ہے جو اللہ پر ایمان نہیں لاتی اور وہ آخرت کے بھی منکر ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin