بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یوسف آیت35☝️🌹 مئی 9, 2023 ثُـمَّ بَدَا لَـهُـمْ مِّنْ بَعْدِ مَا رَاَوُا الْاٰيَاتِ لَيَسْجُـنُنَّهٝ حَتّـٰى حِيْنٍ (35) ان لوگوں کو نشانیاں دیکھنے کے بعد یوں سمجھ میں آیا کہ اسے ایک مدت تک قید کر دیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin