☝️سورۃ یوسف آیت33☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت33☝️🌹

قَالَ رَبِّ السِّجْنُ اَحَبُّ اِلَىَّ مِمَّا يَدْعُوْنَنِىٓ اِلَيْهِ ۖ وَاِلَّا تَصْرِفْ عَنِّىْ كَيْدَهُنَّ اَصْبُ اِلَيْـهِنَّ وَاَكُنْ مِّنَ الْجَاهِلِيْنَ (33)

یوسف نے کہا اے میرے رب میرے لیے قید خانہ بہتر ہے اس کام سے کہ جس کی طرف مجھے بلا رہی ہیں، اور اگر تو مجھ سے ان کا فریب دفع نہ کرے گا تو ان کی طرف مائل ہو جاؤں گا اور جاہلوں میں سے ہو جاؤں گا۔

-- مزید آگے پہنچایے --