☝️سورۃ یوسف آیت32☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت32☝️🌹

قَالَتْ فَذٰلِكُنَّ الَّـذِىْ لُمْتُنَّنِىْ فِيْهِ ۖ وَلَقَدْ رَاوَدْتُّهٝ عَنْ نَّفْسِهٖ فَاسْتَعْصَمَ ۖ وَلَئِنْ لَّمْ يَفْعَلْ مَآ اٰمُرُهٝ لَيُسْجَنَنَّ وَلَيَكُـوْنًا مِّنَ الصَّاغِرِيْنَ (32)

کہا یہی ہے وہ کہ جس کے معاملہ میں تم نے مجھے ملامت کی تھی، اور البتہ تحقیق میں نے اس سے دلی خواہش ظاہر کی تھی پھر اس نے اپنے آپ کو روک لیا، اور اگر وہ میرا کہنا نہ مانے گا تو ضرور قید کر دیا جائے گا اور ذلیل ہو کر رہے گا۔

-- مزید آگے پہنچایے --