☝️سورۃ یوسف آیت17☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت17☝️🌹

قَالُوْا يَآ اَبَانَـآ اِنَّا ذَهَبْنَا نَسْتَبِقُ وَتَـرَكْنَا يُوْسُفَ عِنْدَ مَتَاعِنَا فَاَكَلَـهُ الـذِّئْبُ ۖ وَمَآ اَنْتَ بِمُؤْمِنٍ لَّنَا وَلَوْ كُنَّا صَادِقِيْنَ (17)

کہا اے ہمارے باپ ہم تو آپس میں دوڑنے میں مصروف ہوئے اور یوسف کو اپنے اسباب کے پاس چھوڑ گئے تب اسے بھیڑیا کھا گیا، اور تو ہمارے کہنے پر یقین نہیں کرے گا اگرچہ ہم سچے ہی ہوں۔

-- مزید آگے پہنچایے --