بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یوسف آیت11☝️🌹 اپریل 14, 2023 قَالُوْا يَآ اَبَانَا مَا لَكَ لَا تَاْمَنَّا عَلٰى يُوْسُفَ وَاِنَّا لَـهٝ لَنَاصِحُوْنَ (11) انہوں نے کہا اے باپ کیا بات ہے کہ تو یوسف پر ہمارا اعتبار نہیں کرتا اور ہم تو اس کے خیر خواہ ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin