☝️سورۃ یوسف آیت10☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت10☝️🌹

قَالَ قَـآئِلٌ مِّنْـهُـمْ لَا تَقْتُلُوْا يُوْسُفَ وَاَلْقُوْهُ فِىْ غَيَابَتِ الْجُبِّ يَلْتَقِطْهُ بَعْضُ السَّيَّارَةِ اِنْ كُنْتُـمْ فَاعِلِيْنَ (10)

ان میں سے ایک کہنے والے نے کہا کہ یوسف کو قتل نہ کرو اور اسے گمنام کنوئیں میں ڈال دو کہ اسے کوئی مسافر اٹھا لے جائے اگر تم کرنے ہی والے ہو۔

-- مزید آگے پہنچایے --